لڈوسٹار

لوڈو سٹار کیسے کھیلتے ہیں اور کیسے جیتے ہیں

آج کل جیسا کہ ہر کوئی گھر پر ہی ہے کرونا وائرس کی وجہ سے تو ہم نے دیکھا ہے کہ لوڈو سٹار کی ویب سائٹ پر کافی وزیٹرز آرہے ہیں لوڈو سٹار کی نیو ٹپس دیکھنے کے لئے اور اپنی گیم کو اچھا کرنے کے لئے

لڈوسٹار

جیم کیسے اور کب استعمال کریں لڈوسٹار کی ٹپس

ہر کوئی چاہتا ہے کہ لڈوسٹار کھیلتے ہیں وہ بند ہو جائے اور اس کو وہ کنوانز مل جائیں ہے ، کچھ  پلیر سمجھتے ہیں وہ آپ کو شروع میں ہی لیفٹ کر جاتا ہے جس کی وجہ سے آپ جیت جاتے ہیں لیکن کئی دفعہ ایسا ہوتا ہے کہ حریف بھی یہی سمجھ رہا ہوتا ہے کہ شاید آپ لیفٹ کر جائیں۔  تو اسی چکر میں ہم اچھی گیم نہیں کر رہے ہوتے شروع سے اور ہم انتظار کر رہے ہوتے ہیں کہ وہ  پتہ نہیں کب چھوڑ جائے اور ہمیں اتنا   دماغ لگانے کی کیا ضرورت ہے ہے تو اس پر یہ کہنا چاہوں گا کہ اپنا گیم شروع سے ہی اچھا کریں اور اس طریقے سے کھیلیں کہ جیسے آپ نے پورا گیم کھیلنا ہے اور جو ہے وہ کے ساتھ پورا گیم کھیلے گا اور اس کو اپنے ہی جیتنا ہے

لوڈواسٹار میں جو آپ کو جیم ملتے ہیں اور اس کو کس ٹائم پراستعمال کرنا چاہیے اسکی کچھ ٹیپس

جیم کو ہمیشہ گیم کے آخر میں یا نہایت ہی ضروری پوائنٹ پر یوز کرنا چاہیے۔ کچھ کلاڑی ایسے بھی دیکھے ہیں کہ وہ شروع میں ہی جیم یوز کر لیتے ہیں یا پھر اس طرح سے کرتے ہیں کہ گیم میں جب اپنی گوٹی کو سٹاپ پرکھنا ہو تو بھی یوز کر لیتے  نہیں ہوتے اور پھر جب آخر میں جہاں پر ان کو ان جیم کی ضرورت یا undoکی ضرورت ہوتی ہے وہاں پر  undoنہیں ہوتا اور وہ گیم ھار جاتے ہیں یہاں یہ بتانا بھی ضروری سمجھوں گا کہ لوگ گیم اس ان ڈو کی وجہ سے ہی جیتے ہیں  ایک نہایت ضروری گیم پوائنٹ ہے جس کو آپ کو بڑی احتیاط سے استعمال کرنا چاہیے۔

تو ویسے ہر کوئی لڈو سٹار لکھنا جانتا ہے لیکن کچھ دوست ایسے بھی ہیں جو بالکل نیو ہیں اور انکے سوالوں کا جواب بھی دینا ضروری سمجھوں گا لوڈو سٹار ایک نئے دور کی آن لائن گیم ہے جو پلیر آپس میں ایک دوسرے کے ساتھ اپنے دوستوں کے ساتھ یا اپنے رشتے داروں کے ساتھ یا اپنے بہن بھائیوں کے ساتھ بیٹھ کر موبائل پر کھیلتے ہیں اس میں آپ کا ان لائن ہونا ضروری ہے لیکن ایک جگہ پر بیٹھنا اور کھیلنا ضروری نہیں ہے اس میں کچھ یوزر امریکہ سے بھی ہوسکتے ہیں کچھ یوکے سے بھی ہوسکتے ہیں اور کچھ پاکستان اور انڈیا سے محفوظ رہتے ہیں یہ نئے دور کی ایک نہایت ہی دلچسپ گیم ہے جس میں بہت ہی اچھے طریقے سے رول سنائے گئے ہیں اور کھیلنے والا کافی لطف اندوز ہوتا ہے تجھ سے دوستوں کو میں نے دیکھا ہے وہ لوڈو سٹار کھیلتے وقت وائس کال بھی چاروں پیرکو کر لیتے ہیں گویا چاروں ایک ہی جگہ بیٹھے لوڈو کھیل رہے ہیں زیادہ تر اس پر بہانجا پڑا تھا تو یہ دیکھنے میں آیا تھا کہ یونیورسٹی کے لڑکے لڑکیاں آپس میں یہ لوڈو کھیلتے تھے اور اس کے اندر بلٹ ان ایک چیٹ کا آپشن بھی ہے اور یہ آپس میں چیٹ بھی کرتے ہیں اور کھیلتے بھی ہیں امید ہے کہ غار میں آنے والے وقت میں آڈیو کال سسٹم بھی ہو جائے گا لیکن اب تک اس میں صرف چیٹ سسٹم ہے ہے یہ ایپ اسٹور پر بھی اویلیبل ہے اور ٹونس یعنی ایپ سٹور سے بھی یہ ہے ۔

لڈو اسٹارمیں 6  سے آتا ہے

لوڈو سٹار میں چھلا نے کے کافی طریقے ہیں اس میں یہ بھی بتانا چاہونگا لوڈو سٹار میں سکس شروع میں آتے ہیں اور کی دفاع میں چھپے آخر میں آتے ہیں لیکن یہ اسٹیٹ جی آپ کو یوز کرنی پڑے گی کہ آپ کو جوچھہ آرہے ہیں وہ آپ کس ٹائم پر اور کس طریقے سے یہ اس کرے اب کئی لوگ اس میں یہ بتا رہے ہیں کہ جب آپ کا ٹائمر جو ہے وہ تین سنتے جائے تو آپ باری چلی تو آپ کو لوڈو میں چھپائیں گے لوگ کہتے ہیں جھٹکے سکسٹی جب جائے تو پھر اچھی گے اور کچھ کہتے ہیں جنوں پہ جائے تو پھر چھینگے اللہ کے اس طرح سے نہیں ہے گیم کی اسٹریٹجی ہے کہ دونوں یوزرس میں تقریبا ایک کول چھپاتے ہیں اور اچھے لانے کے لئے آپ کو یہ کرنا ہوتا ہے کہ آپ کو جلدی جلدی سے ٹانکر کلک کرنا ہوتا ہے ایسے آپ اس میں بار بار تیزی سے کلک کریں گے آپ کو 6 چھاپے جائیں گے۔ یہ تو ہر کوئی جانتا ہے کہ جو ایک اچھے آپ کی باری آتی ہے تو پھر دوسرا چھائے پھر آپ کی باری پھر آتی ہے لیکن اگر تیسرا چھا جائے تو پھر آپ کی باری ختم ہوجاتی ہے لیکن اس گیم نے جو جیم دیکھے باری چینج کرنے کا آپشن ہے نہ آئی تھی دلچسپ ہیں اگر آپ کے دو دفعہ چھا گئے تیسری دفعہ چھائے ہیں تو آپ جیو نیوز کرکے ان اندھوں کریں گے اور پھر آپ کی باری دوبارہ ایک افسانہ آپ کے پاس آ جائے گا جس کو آپ چل کے اپنے دو پہلے والے بھی بچا سکتے ہیں